Sr. | English Words | Urdu Words |
7751 | ACTIVATION ENERGY R Noun Report Error! | عامل کار توانائی ۔ |
7752 | ACTIVATION ENERGY (EA) R
Report Error! | عامل توانائی ، کسی متعامل کی اوسط بنیادی توانائی سے زیادہ اضافی توانائی جو کسی پائیدار حالت میں نظام کو مہیا کی جاتی ہے ۔ |
7753 | ACTIVATION ENERGY (SYMBOL E) R
Report Error! | عامل توانائی ۔ ایسی کم سے کم توانائی جو متعامل کسی کیمیائی عمل میں مہیا کرے تاکہ مزاحمت پر غالب آکر پراڈکٹ تیار کی جاسکے ۔ |
7754 | ACTIVATOR R
Report Error! | دوسرے کے عمل کو تیز کرنے والا جزو ، ہارمون اور انزائم کے متعلق ۔ |
7755 | ACTIVATOR R
Report Error! | مُحَرَّک ۔ عامل کار ۔ دُوسرے کے عمل کو تیز کَرنے والا ۔ خامرہ کے عمَل کو تیز کَرنے والا اینزائم کہلاتا ہے ۔ خامرہ اور ہارمُون سے مُتعَلِق |