Sr. | English Words | Urdu Words |
36546 | AUTOSPORE R Adjective Report Error! | آٹو سپور ۔ ذاتی بذرہ ۔ متعدد الجی میں تشکیل پا جانے والا جنسی بذرہ ۔ یہ آبائی پودے کے خلیہ جیسا دکھائی دیتا ہے اور الگ کیے جانے پر ایک نیا پودا تشکیل دینے کے لیے بڑا ہو جاتا ہے ۔ |
36547 | AUTOSPRAY R Noun Report Error! | خود مرشاش |
36548 | AUTOSTART ROUNTINE R Noun Report Error! | آٹو سٹارٹ روٹین ۔ ایک ایسا پروسیس جس سے ایک سسٹم یا ڈیوائس سسٹم کے آن ہونے یا پہلے سے تعین کیے گئے ایونٹس رونما ہونے کی صورت میں آپریشن کے لیے خودکار طریقے سے تیار ہو جاتا ہے ۔ |
36549 | AUTOSTYLIC R Adjective Report Error! | اس کھوپڑی کا جس کی فکی محراب اپنے چوکور ستون پر قائم ہو ۔ |
36550 | AUTOSUGESSTION R Greek, L. Quod Vide Report Error! | خُود ایعاز ، خُود تَجویز کَرنا ۔ فَرد کے اپنے ذہن میں اُبھَرنے والے نَظَریات کی غَیر تَنقیدی قَبُولیت |