Sr. | English Words | Urdu Words |
35401 | AUDIO FREQUENCY R Adjective Report Error! | سنائی دیئے جا سکنے والی برقی لہروں کی تعداد فی سیکنڈ جو کہ ۱۵۰۰۰ حرکات فی سیکنڈ ہے ۔ |
35402 | AUDIO FREQUENCY R Noun Report Error! | سماعی تعدد ۔ ارتعاش کی وہ تعداد جو قابل سماعت ہو |
35403 | AUDIO METER R Noun Report Error! | سَمَع پيما ۔ سَمَاعت پيما ۔ قُوَت سَماعت کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔ |
35404 | AUDIO METRY R Noun Report Error! | سَماعت پيمائی ۔ |
35405 | AUDIO OUTPUT PORT R Noun Report Error! | آڈیو آﺅٹ پٹ پورٹ ۔ ڈیجیٹل ٹو اینالاگ کنورٹر پر مشتمل ایک سرکٹ کو کمپیوٹر سے موصول ہونے والے سگنلز کو گوش رس آوازوں میں بدل دیتا ہے ۔ |