Sr. | English Words | Urdu Words |
23906 | ANORETIC R Adjective Report Error! | نفسیاتی بیماری جو عورتوں میں زیادہ پائی جاتی ہے اس میں مریض کو بھوک نہیں لگتی جس کی وجہ سے وزن میں کمی ہوجاتی ہے اور بعض اوقات جسم میں خوراک کی قلت کی وجہ سے موت بھی واقع ہوجاتی ہے ۔ |
23907 | ANOREXIA R
Report Error! | بے رغبتی ۔ |
23908 | ANOREXIA R
Report Error! | بھوک کم لگنا ۔ |
23909 | ANOREXIA R
Report Error! | بھوک کی کمی، قلت اشتہائ، اشتہاء کا فقدان |
23910 | ANOREXIA R Greek Report Error! | عدَم اِشتَہا ۔ خوراک کھانے کے لیے بھُوک کی کَمی یا بھُوک کا نہ ہونا ۔ کَثرَتِ تَمباکُو نوشی یا چائے کی وَجَہ سے |