Sr. | English Words | Urdu Words |
16661 | ALLERGY FOOD R Noun Report Error! | خوراک سے کسی بھی قسم کی الرجی کے لئے استعمال ہونے والی اصطلاح |
16662 | ALLERION R Noun Report Error! | ایک عقاب جس کے پیر اور چونچ نہیں ہوتے ۔ |
16663 | ALLESTHESIA R Noun Report Error! | متاثرہ جگہ سے پرے درد یا چھوئے جانے کا احساس ہونا |
16664 | ALLETHRIN R
Report Error! | ایلیتھرین ۔ ایک لیسدار مادہ جو بہت سے حشرات کے لیے زہریلا ثابت ہوتا ہے ۔ مثلاً گھر یلو مکھی ۔ اسے سنتھیٹک میڑیل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
16665 | ALLETHRIN R Noun Report Error! | زَرد رَنگ کی کيمِيائی کيڑے مار دَوا ۔ |