Sr. | English Words | Urdu Words |
37696 | AZELAIC ACID OR LEPARGYLIC ACID (C9 H16O4) R
Report Error! | اذیلیک ایسڈ۔ بے رنگ تختیاں نقطہ پگھلاو ۱۰۶ درجے سینٹی گریڈاسے اولٹک ایسڈ کو اوزون کے ساتھ تکسید کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
37697 | AZEOTROPE R
Report Error! | ہم کشید ۔ ایسےمحلول جو کشید ہونے پر اپنے اجزائے ترکیبی میں کوئی تبدیلی نہیں لاتے ۔ دو مائعات کا آمیزہ جو کسی تبدیلی کے بغیر اُبلتا ہے ۔ |
37698 | AZEOTROPE R Noun Report Error! | مائعات کا ایک آمیزہ جِس کا نُقطہ جوش کشید کے وقت مُقررہ دباوٴ کے تحت ترکیب میں تبدیلی آۓ بغیر ایک ہی رہتا ہے ۔ |
37699 | AZEOTROPIC R Adjective Report Error! | ایسے آبی آمیزہ سے متعلق ۔ |
37700 | AZEOTROPIC MIXTURE R Noun Report Error! | ہم کشید آمیزہ ۔ |