Sr. | English Words | Urdu Words |
33431 | ASTUCITY R Noun Report Error! | ذکاوت ۔ زیرک ۔ ذہانت ۔ زیرکی ۔ |
33432 | ASTURIAN R Adjective Report Error! | استوریائی ۔ |
33433 | ASTURIENSIS ELEPHANTIASIS R Noun Report Error! | مرض بلاجر ، بلاجر لاطینی لفظ ، لفظ پلاگرا کا معرب ہے ، یہ ایک جلدی بیماری ہے جو ناقص اور گری ہوئی مکئی کے کھانے سے پیدا ہوتی ہے ، اس مرض میں جلد کے مختلف مقامات میں سوزش ہونے سے جلد کا بالائی پرت جھڑ جاتا ہے |
33434 | ASTUTE R Adjective Report Error! | ہوشيار ۔ زيرَک ۔ تيز فہَم ۔ چالاک ۔ دانِش مَند ۔ ذَکی ۔ پُر فَن ۔ عيّار ۔ |
33435 | ASTUTE R
Report Error! | عیار ۔ |