Sr. | English Words | Urdu Words |
34331 | ATHENAEUM R Noun Report Error! | ادب اور عِلم کے مُطالعہ کا اِدارہ ۔ کُتب خانہ ۔ |
34332 | ATHENAEUM, ATHENEUM R Noun Report Error! | (ديوتائے دانِش ايتھينی کی نِسبَت سے) بَزم دانِش ۔ عِلمی يا ادبی مَجلِس ۔ ادب وفَن کو فَروغ دينے کا ادارہ |
34333 | ATHENE R Noun, Name, Greek, Mythology, Historical Report Error! | یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن ، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و نگران بھی ہے۔ |
34334 | ATHENIAN R Adjective Report Error! | یُونانی ۔ ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔ |
34335 | ATHENIAN R Adjective Report Error! | ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔ |