Sr. | English Words | Urdu Words |
23096 | ANILIC R Adjective Report Error! | نیل کا یا اس سے متعلق ۔ |
23097 | ANILIDE R Noun Report Error! | این لائیڈ ۔ ایک کیمیائی شے ۔ |
23098 | ANILIDE R
Report Error! | اینی لائیڈ ۔ ایک نامیاتی مرکب جوامائڈ کے مشابہہ ہوتا ہے لیکن خوشبودار امائن بالخصوص اینی لائن سے کشید کیا جاتا ہے ۔ |
23099 | anilin traditional name for phenylamine R Phrase Report Error! | اینلین ، اسے فینائی امائین یا امائینوبنزین بھی کہتے ہیں یہ ایک بے رنگ تیلیا مائع مخصوص بو نقطہ پگھلاﺅ یہ نائٹروبنزین کی تخفیف کر کے بنایاجاتا ہے رنگ ادویات اور پلاسٹک میں مستعمل ہے ۔ |
23100 | ANILINE R Noun Report Error! | تیل کی طرح کا بے رنگ سیال جو بنزین سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |