Sr. | English Words | Urdu Words |
16386 | All this, and honouring the offerings to God, comes from purity of heart[Q 22-32] R Holy Quranic Report Error! | (یہ ہمارا حکم ہے) اور جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو یہ (فعل) دلوں کی پرہیزگاری میں سے ہے |
16387 | All those there are in the heavens and the earth turn to Him with solicitation, intent on His purpose all the time[Q 55-29] R Holy Quranic Report Error! | آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے |
16388 | All those who are in the heavens and the earth are His, and they are all obedient to Him[[Q 30-26] R Holy Quranic Report Error! | اور آسمانوں اور زمین میں (جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں) اسی کے( مملوک )ہیں (اور) تمام اس کے فرمانبردار ہیں |
16389 | All those who believe, and the Jews and the Sabians and the Christians, in fact any one who believes in God and the Last Day, and performs good deeds, will have nothing to fear or regret[Q 5-69] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان لائیں گے اور عمل نیک کریں گے خواہ وہ مسلمان ہوں یا یہودی یا ستارہ پرست یا عیسائی ان کو (قیامت کے دن) نہ کچھ خوف ہو گا اور نہ غمناک ہوں گے |
16390 | ALL THOSE WHO LIVED IN THE AREA AROUND GERASA ASKED JESUS TO GO AWAY BECAUSE THEY WERE AFRAID.SO JESUS GOT INTO THE BOAT TO GO BACK TO GALILEE.[LUKE 8-37] R Holy Biblical Report Error! | تب گراسینوں ضلع کےتمام لوگوں نےیسوع سے
التجاکی تم یہاں سےنکل جاوں،کیونکہ وہ سب
ڈرےہوئےتھےاس وجہ سےیسوع کشتی میں
سوارہوااورپھرگلیل کوواپس لوٹا۔ |