Sr. | English Words | Urdu Words |
23101 | ANILINE R Noun Report Error! | اينی لين ۔ ایک مادّہ جو نيل اور بَعض ديگَر نَباتی مادّوں سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اسے وارنِش ، رَنگ سازی میں اِستعمال کِیا جاتا ہے۔ |
23102 | ANILINE R
Report Error! | اینی لائن ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال ۔ مخصوص بو رکھتا ہے ۔ اس کا نقطہ جوش 184.4سینٹی گریڈ ہے ۔ نائیڑ وبینز c6h5nh2 کی تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ یہ مرکب تار کول سے کشید کردہ بینزین سے کشید کرتے ہیں رنگ ، ادویات اور پلاسٹک کی تیاری میں مستعمل ہے اینی لائن زہریلا مادہ ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن نامیاتی مرکبات میں تحلیل ہوتا ہے ۔اینی لائن پرائمری ایلی فیٹک امائن سے کمزور اساس ہے جس کا جواز ، گمک ، میں پایا جاتا ہے ۔ اینی لائن میں الیکڑان کا اکیلا جوڑا جو نائڑ وجن کے ایٹموں پر ہوتا ہے پروٹون کے ساتھ مربوط نہیں ہوتا ۔ لیکن نائڑوجن کا مختصر مثبت چارج ایک پروٹون خارج کرتا ہے ۔ |
23103 | ANILINE R Noun Report Error! | ایک کیمیائی مرکب جو رنگ سازی میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
23104 | ANILINE BLACK R Noun Report Error! | انیلین سیاہ ۔ |
23105 | ANILINE BLUE R Noun Report Error! | انیلین نیلا ۔ |