Sr. | English Words | Urdu Words |
27916 | ARAB KI QADEEM TAAREEKH R Noun Report Error! | عرب لسانی تقسيم کے اعتبار سے سامی ہيں ۔ مورخين نے انہيں تين طبقات پر تقسيم کيا ہے ۔ عرب بائدہ ۔ عرب عاربہ ۔ اور عرب مستعربہ۔ عرب بائدہ وہ قديم طبقہ ہے جو تاريخی دور سے ہزاروں سال پہلے مٹ چکا تھا ۔ عادو ثمود کی قوميں اسی طبقہ سے تھيں ۔ عرب عاربہ کی تاريخ موجود ہے ۔ يہ لوگ يمن کے آس پاس آباد تھے۔ يہی لوگ عرب کے اصل باشندے ہيں ۔ اور عرب کی قديم تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔ عرب ميں ان کی بڑی بڑی اور ترقی يافتہ حکومتيں تھيں ۔ ان کے عظيم الشان محلات کے کھنڈرات اب تک عرب ميں پائے جاتے ہيں ۔ جو ان کے دنياوی جاہ و جلال کے شاہد ہيں ۔ تيسرا طبقہ عرب مستعربہ کا ہے ۔ يہ حضرت اسماعيلؑ کی نسل سے ظاہر ہوا ۔ ظہور اسلام کے وقت يہی دو طبقے عرب ميں تھے ۔ اور اسلام کی ابتدائی تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔ |
27917 | ARAB LEAGUE R Noun, Name, Arabic Report Error! | عرب لیگ یا جامعہ الدول العربيہ ،عرب اکثریتی ریاستوں کی تنظیم ہے جس کا صدر دفتر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہے ۔اس کا قیام 22 مارچ 1945ء کو اسکندریہ میں عمل میں آیا ۔
|
27918 | arab money was in use in the christain kingdoms of the north. R Phrase Report Error! | شمالی کی عیسائی ریاستوں میں عرب کرنسی استعمال ہوتی تھی۔ |
27919 | arab money was in use in the christian kingdoms of the north, R Phrase Report Error! | شمال کی عیسائی سلطنتوں میں عرب کرنسی استعمال ہوتی تھی۔ |
27920 | ARABA R Noun Report Error! | ایک قسم کی گاڑی جو مشرق میں استعمال ہوتی ہے ۔ |