Sr. | English Words | Urdu Words |
24516 | ANTHRAC R Noun Report Error! | کوئلہ ۔ ایک مادہ جو تارکول سے نِکلتا ہے اور جِس سے محیٹھی رنگ کے کیمیائی رنگ تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
24517 | ANTHRACEMIA R Noun Report Error! | ۱۔ جمرہ دمویت
۲۔ فحمی اختناق |
24518 | ANTHRACENE R Noun Report Error! | اينتھراسين ۔ تارکول سے ماخُوذ ہائيڈرو کاربَن ۔ |
24519 | ANTHRACENE R Noun Report Error! | انتھرا سین ۔ یہ سفیدقلمی مرکب کو لتارسےحاصل کیا جاتاہے اسے رنگوں کی تیاری میں استعمال کیاجاتاہے |
24520 | ANTHRACENE R
Report Error! | اینتھر اسین ، بے رنگ مرکب جو ہلکا نیلا فلورسینس رکھتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو 217 سینٹی گریڈ اور نقطہ جوش 355 سینٹی گریڈ ہے ۔ یہ کول تار میں (1/2%) پایا جاتا ہے ۔ اور فریکشنل ڈسٹلی لیشن ( کسری تکثیف ) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ۔ تجارتی مقاصد کے لیے بہت کم کام میں آتا ہے ۔
|