Sr. | English Words | Urdu Words |
32266 | ASPECT RATIO R Noun Report Error! | ایسپیکٹ ریشو ۔ کمپیوٹر ڈسپلے اور گرافکس میں کسی امیج کی وِڈتھ یا اس کی اونچائی کا امیج ایریا ۔ |
32267 | ASPECT RATIO R Noun Report Error! | (ٹیلی ویژن) تَناسُب نَظَر ۔ عکس کی چوڑائی کا بُلَندی سے تَناسُب ۔ |
32268 | ASPEN R Adjective Report Error! | ایک قسم کا درخت ۔ |
32269 | ASPEN R Noun Report Error! | سفیدا یا درخت حور جِس کے پتّے لرزتے رہتے ہیں ۔ |
32270 | ASPEN ASP R Noun Report Error! | چَنارِ لرزاں ۔ سفيدے کی ايک قِسَم جو اپنے لَرَزتے پَتوں کے باعِث بہَت مَعروف ہے ۔ |