| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 17551 | ALTARWISE R Noun Report Error! | قربان گاہ کی طرح ۔ قربان گاہ جیسا ۔ قربان گاہ نما ۔ |
| 17552 | ALTAZIMUTH R Noun Report Error! | آلہ اِرتفاع و سمت ذات السمت والا اِرتفاع ۔ ایک ایسی دُوربین جِس سے اجرام فلکی کی سمت اور اِرتفاع کے زاویے معلُوم کیے جا سکتے ہیں ۔ |
| 17553 | ALTAZIMUTH R Noun Report Error! | آلَہ سِمّت و اِرتَقاع ۔ فَلَک شَناسی کا ايک آلَہ ۔ |
| 17554 | ALTAZIMUTH R Noun Report Error! | آلاسمت وار تفاع۔ |
| 17555 | ALTEF R Name Report Error! | الطف ۔ پاک صاف ۔ نہایت پاکیزہ ۔ نازک ۔ بہت لطیف ۔ |