Sr. | English Words | Urdu Words |
30496 | arthropod a member of the largens phylum(now regarded by taxonomists as a superphylum in the animal kingdom panarthropoda (fromerly arthropoda) R Phrase Report Error! | آرتھروپوڈ ، فائیلم آرتھو پوڈا کا ایک رکن ، یہ جانوروں کے عالم میں سب سے بڑا فائیلم اسپیشز میں کیکڑے مکوڑے ہشپ یا وغیرہ شامل ہیں ۔ |
30497 | ARTHROPODA R Noun Report Error! | مُفصل پایاں ۔ حشرات ۔ مکڑی ۔ کیکڑے اور بِچھو کی طرح کے جانور ۔ |
30498 | ARTHROPODA R Adjective Report Error! | آرتھروپوڈا ۔ مفصل پایاں ۔ جوڑا دار پاوں والے حیوانات ۔ عالم حیوانات کا سب سے بڑا فائلم ۔ بے فقاریہ حیوانات جن کا جسم حلقہ دار قطعہ دار اور سخت جلد رکھتا ہے ۔ انواع کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے ۔ ان میں سخت جوڑوں والے جوڑے دار ٹانگوں والے اور کیکڑے ۔ مکوڑے ۔ مکڑیاں ہشپ وغیرہ شامل ہیں ۔ |
30499 | ARTHROPODAL R Adjective Report Error! | مفصل دار پیروں والے جانوروں کا ۔ |
30500 | ARTHROPYOSIS R Noun Report Error! | جوڑ کے اندر پیپ پڑنا |