Sr. | English Words | Urdu Words |
15861 | alkyne(acetylene) a member of the homologous series of unsaturated hydrocarbons of formula cnh2n-2 the most characteristic feature of which is a carbon carbon triple bound the first and most importent example is ethyne acetylene c2h2 R Phrase Report Error! | الکائین غیر سیر شدہ ہائیڈرو کاربنز کی ایک قسم مثلا ایتھائین c2h2 وغیرہ ہائیڈرو کاربنز کے اس گروہ کا جنرل فارمولہ cnh2n-2 ہے ۔ |
15862 | ALKYNES R
Report Error! | ایلکائنز ۔ ہم ترکیبی سلسلہ رکھنے والے نامیاتی مرکب جسے ایسی ٹائیلین کہا جاتا ہے ۔ دو کاربن کے ایٹموں کے درمیان تہرے بانڈ کی موجودگی میں خواص ظاہر کرتا ہے ۔ یہ غیر سیر شدہ ہائیڈروجن کی ایک قسم مثلاً ایتھائین ہے ۔ |
15863 | ALL R Adjective Report Error! | ہَر ايک ۔ ساری تعداد يا مِقدار ۔ سَب کُچھ ۔ سارا ۔ سَرا سَر ۔ تَمام ۔ |
15864 | ALL R
Report Error! | آل ۔ تمام ۔ سب ۔ |
15865 | ALL R
Report Error! | تمام ۔ |