Sr. | English Words | Urdu Words |
27781 | AQUA REGIA R Adjective Report Error! | ایکواریگیا ۔ آب سلطانی ۔ تیزاب سلطانی ہائیڈروکلورک ایسڈ اور نائٹرک ایسڈ کا محلول انتہائی تباہ کن ۔ اکال محلول ۔ یہ سونے اور پلٹینیم جیسی اعلی دھاتوں کو بھی تحلیل کر دیتا ہے ۔ |
27782 | AQUA REGIA R Noun Report Error! | آب سُلطانی ۔ ایک حِصّہ شورے کا تیزاب اور چار حِصّے نمک کا تیزاب ۔ اِس آمیزے میں سونا حل ہو جاتا ہے ۔ |
27783 | AQUA REGIA R Adjective Report Error! | اکیوا ریژیا شورے کے تیزاب یعنی نائٹرک ایسڈ کا ایک حصہ اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کے چار حصوں کا مرکب یہ سونا گلاتا ہے ۔ |
27784 | AQUA REGIA R
Report Error! | ماً الملوک ۔ نائٹرک ایسڈ سونے اور پلوٹینم کے علاوہ تمام دھاتوں کو تحلیل کرتا اور ان کی تکسید کرتا ہے ۔ ان دو دھاتوں کو حل کرنے کے لیے چار حصے مرتکز ہائیڈ رو کلورک ایسڈ اور ایک حصہ نائٹر ک ایسڈ لیا جاتا ہے ۔ اس محلول کو ایکوار یگیا ، ماً الملوک یا آب سلطانی کہا جاتا ہے ۔ |
27785 | aqua regia latin for royal water a mixture of concentrated nitric and hydrochloric acid used to dissolve gold and other noble metals R Phrase Report Error! | ماء الملوک ، آب سلطانی ، نائٹرک ایسڈ سوائے سونے اور پلاٹینم کے تمام دھاتوں کو حل کر لیتا ہے اور ان کی تکسید کرتا ہے ۔ |