Sr. | English Words | Urdu Words |
20391 | ANALGESIA R Noun Report Error! | قوت لامسہ کا موجود رہنا مگر درد کے احساس کا ختم ہو جانا ۔ |
20392 | ANALGESIA R Adjective Report Error! | (طِب) بے حِسی ۔ دَرد کا عدَم اِحساس ۔ با حَواس حالَت ميں اِحساسِ دَرد کا فُقدان ۔ |
20393 | ANALGESIA R Verb Report Error! | درد کا احساس نہ ہونا ۔ دافِع درد ۔ ایسی مسکن دوا جو درد کو کم کر دے ۔ |
20394 | ANALGESIA R
Report Error! | بے حِسی دَرد ۔ چھُونے کی حِس کی ضیاع کے بَغَیر دَرد کے احساس کا فَقدان |
20395 | ANALGESIA ELCTRO R Noun Report Error! | بیرونی عصب یا نخاع کے سامنے کے حصہ میں بذریعہ بجلی درد میں کمی کرنا |