Sr. | English Words | Urdu Words |
13611 | AIR-JACKET R Noun Report Error! | ہوا سے بھری ہوئی جیکٹ جو ڈوبنے سے بچاتی ہے ۔ |
13612 | AIR-LOCK R Noun, Adjective Report Error! | ہوائی روک کِسی پائپ سے کوئی سیال چیز بہنے کے دوران میں ہوا کا بُلبلہ پیدا ہونے سے سیال کا بہنا بند ہو جاتا ہے ۔ |
13613 | AIR-MECHANIC R Noun Report Error! | ہوائی مشینوں کا ماہر ۔ مکینک ۔ تجربہ کار کاریگر ۔ |
13614 | AIR-POCKET R Noun Report Error! | ہوائی تھیلا ۔ ہوا رخنہ ۔ فضا کا وہ مقام جہاں سے ہوا زور سے زمین کی طرف چلتی ہے ۔ |
13615 | AIR-PORT R Noun Report Error! | ایئر پورٹ ۔ ہوائی اڈا ۔ طیران گاہ ۔ پرواز گاہ ۔ |