Sr. | English Words | Urdu Words |
10496 | ADZE R Noun Report Error! | تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
10497 | ADZUKI R Noun Report Error! | چین ، جاپان کا ایک سال میں ایک بار پھلنے والا پودا ۔ نیز اِس کی پھلی کے بیج جو کھاۓ جاتے ہیں ۔ |
10498 | ADZUKI BEAN R Noun Report Error! | جاپان ميں سالانَہ کاشت کِيا جانے والا جھاڑی جيسا لوبِيے کا پودا ۔ |
10499 | AE R Noun Report Error! | اسسٹنٹ انجينئر ۔ |
10500 | AE R Noun Report Error! | اے ای ۔ ایپلیکیشن اینٹٹی کا مخفف ۔ آئی ایس او او ایس آئی ریفرنس ماڈل میں دو میں سے ایک پارٹی کا کمیونیکیشن سیشن میں شامل ہونا ۔ آئی ایس اور او ایس آئی ماڈل بھی دیکھیں ۔ |