Sr. | English Words | Urdu Words |
17126 | ALLYL GROUP R Noun Report Error! | ایلا ئل گرو |
17127 | ALLYL POLYMERS R
Report Error! | ایلائل پولیمرز ۔ یک سالمی مرکبات سے کشیدہ کیے جانے والے پولیمرز ۔ یہ مرکبات ایلائل ، پروپیلائن گروپس پہ مشتمل ہوتے ہیں ۔ایلائل فاسفیٹ ایسے پولیمرز بناتے ہیں جو آگ نہیں پکڑتے ۔ |
17128 | ALLYL REARRANGEMENT R
Report Error! | ایلائل کی ترتیب نو ۔ اس عمل میں کسی تین کاربن سٹم کے دوہرے بانڈز کی منتقلی شامل ہوتی ہے ۔ c ۔ ایٹمز ایک اور دو کو ۔ c ۔ ایٹم دو اور تین میں اور بیک وقت متبادلات کی حیثیت سے ۔ c ۔ ایٹمز تین سے ۔ c ۔ ایٹمز ایک کی طرف انتقال عمل میں لایا جاتاہے ۔ |
17129 | ALLYL RESINS R Noun Report Error! | ایلائل رالیں |
17130 | ALLYLENE R Noun Report Error! | الائلین ۔ |