Sr. | English Words | Urdu Words |
35306 | au symbol for astronomical unit R Phrase Report Error! | یہ astronomical unitکی علامت ہے ۔ |
35307 | AU TOCHTHONOUS R Adjective Report Error! | شروع ہی سے موجود پیدائشی خوراک وغیرہ جانداروں کے گروں کے درمیان میں ہی بنائی گئی جو باہر سے نہ حاصل کی گئی ہو ۔ |
35308 | AU TOGENOUS R Adjective Report Error! | خود ہی پیدا یا تیار کرنے والا خود ہی پیدا کرنے اور خود ہی استعمال کرنے والا ۔ |
35309 | AU TOLYSIS R Adjective Report Error! | خلیے کی موت کے بعد اس کے اندر موجود اینزائمز کا اس کے کیمیائی اجزاء کو توڑنا زندہ خلیے میں یہ اینزائم علیحدہ اور قابو کیے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |
35310 | AU TOXI DATION R Verb Report Error! | ہوا سے خود آکسیجن جذب کرنا جیسے پینٹ کا خود بخود خشک ہونا ۔ |