Sr. | English Words | Urdu Words |
31611 | ASCII FILE R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی فائل ۔ آسکی فارمیٹ میں ایک ڈاکیومنٹ فائل جو کریکٹرز خالی جگہوں رموزِ اوقاف کیرج ریٹرنز اور بعض اوقات ٹیب اور اینڈ آف فائل مارکر پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں کوئی فارمیٹنگ انفارمیشن نہیں ہوتی ۔ |
31612 | ASCII TRANSFER R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی ٹرانسفر ۔ ٹکیسٹ فائلز کا الیکٹڑنگ ایکسچینج کا ترجیحی طریقہ ۔ |
31613 | ASCIIZ STRING R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی زی سٹرنگ ۔ پروگرامنگ میں نَل کریکٹر کی طرف سے ختم کیا جانے والا آسکی سٹرنگ ایک ایسی بائیٹ جس کے کریکٹر کی آسکی ویلیو ۰ ہے اسے نَل ٹسر مینیٹڈ سٹرنگ بھی کہتے ہیں ۔ |
31614 | ASCITAN R Noun Report Error! | دوسری صدی عیسوی کا ایک مرتد فرقہ جو شراب کے پھولے ہوۓ مشک کے گرد رقص کرتا ہے ۔ |
31615 | ASCITES R Noun Report Error! | اِستسفاۓ شکمی ۔ پیٹ پانی ۔ ایک ایسی حالت جب غشاۓ مصلی دہری رقیق جِھلی کے جوف میں ایک شفاف سیال پیدا ہو جاتا ہے ۔ |