Sr. | English Words | Urdu Words |
17791 | ALTO-CUMULUS CLOUD R Noun, Adjective Report Error! | بُلند دِل بادل ۔ گھٹائیں جو دس ہزار سے بیس ہزار فُٹ تک کی بُلندی پر ہوں ۔ |
17792 | ALTO-RELIEVO R Noun Report Error! | نُمايا ں مَنبت کاری ۔ نُماياں اور بُلَند اُبھار ۔ نُماياں مَنبَت کاری سے بَنا ہُوا مُجَسمَہ ۔ |
17793 | ALTOCUMULUS R
Report Error! | بُلَند مُجتَمَع بادِل ۔ بُلَندی ميں بادِلوں کا اِجتِماع ۔ بُلَند تودَہ ابر ۔ |
17794 | ALTOGETHER R Adverb Report Error! | سب کو ملا کر ۔ جملہ ۔ بحیثیت مجموعی ۔ بالکل ۔ |
17795 | ALTOGETHER R
Report Error! | کَلی طَور پَر ۔ بِلکُل ۔ مُکَمَل طَور پَر ۔ جُملَہ ۔ تَمام کا تَمام ۔ بَحيثِيَتِ مَجمُوعی ۔ تَمام تَر ۔ نِرا ۔ سَر تا پا ۔ |