Sr. | English Words | Urdu Words |
14226 | AL-MUHYI R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُحيِی ۔ زندگی دينے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر شے پر قادر ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ |
14227 | AL-MUIZZ R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُعِزّ ۔ عزت دينے والا ۔ با وقار بنانے والا ۔ رسوائی سے بچانے والا ۔ آبرو کی حفاظت کرنے والا ۔ تحفظ دينے والا ۔ |
14228 | AL-MUJEEB R Noun, Adjective Report Error! | المجيب ۔ دعائيں سننے اور قبول کرنے والا ۔ حاجت پوری کرنے والا ۔ حاجت روا ۔ مشکل کشا ۔ |
14229 | AL-MUMEET R Noun, Adjective Report Error! | المميت ۔ موت دينے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بڑی شان اور قدرت والا ۔ |
14230 | AL-MUQADDIM R Noun, Adjective Report Error! | المقدم ۔ پہلے اور آگے کرنے والا ۔ پيش قدمی کرنے والا ۔ دشمنوں سے تحفظ ميں رکھنے والا ۔ شيطانی شر سے بچانے والا ۔ |