Sr. | English Words | Urdu Words |
32936 | ASSOCIATION FIBRE R Noun Report Error! | دماغ کے ہر نصف کرہ میں مختلف اطراف سے ملے ہوئے ریشے |
32937 | ASSOCIATION FOOTBALL R Noun Report Error! | ایک قسم کا فٹ بال جس میں گیند کو ہاتھ نہیں لگاتے ۔ |
32938 | ASSOCIATION FOR COMPUTING MACHINERY R Noun Report Error! | ایسوی ایشن فارکمپیوٹنگ مشینری ۔ ایک ممبر شپ سوسائٹی جس کا قیام ۱۹۴۷ میں عمل میں آیا ۔ یہ علم اور انفارمیشن پروسینگ پروفیشنلز کی تکنیکی مہارت کے لیے وقف ہے ۔ اس کا مخفف اے سی ایم ہے ۔ |
32939 | ASSOCIATION OF C AND C+ + USERS R Noun Report Error! | ایسوسی ایشن آف سی اینڈ سی یوزرز ۔ پروگرامنگ لینگوئج سی اور اس کے ویریئنٹس میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی ایک تنظیم ۔ |
32940 | ASSOCIATION OF CAPITAL R Noun Report Error! | شراکت سرمایہ ۔ |