Sr. | English Words | Urdu Words |
21456 | and later had high tea with theschool team in the dining hall. R Phrase Report Error! | اور بعد میں انہوں نے اسکول کی ٹیم کے ساتھ کھانے کے ہال میں ڈھلتی سہپہر کا ہلکا پھلکا کھانا کھایا۔ |
21457 | and lay down on the floor to be ill. R Phrase Report Error! | اور فرش پر لیٹ کر بیمار پر گیا۔ |
21458 | And led them (to the tree) by deceit. When they tasted (the fruit) of the tree their disgrace became exposed to them; and they patched the leaves of the Garden to hide it. And the Lord said to them: \"Did I not forbid you this tree? And I told you that Sa R Holy Quranic Report Error! | غرض (مردود نے) دھوکہ دے کر ان کو (معصیت کی طرف) کھینچ ہی لیا جب انہوں نے اس درخت (کے پھل) کو کھا لیا تو ان کی ستر کی چیزیں کھل گئیں اور وہ بہشت کے (درختوں کے) پتے توڑ توڑ کر اپنے اوپر چپکانے لگے اور (ستر چھپانے لگے) تب ان کے پروردگار نے ان کو پکارا کہ کیا میں نے تم کو اس درخت (کے پاس جانے) سے منع نہیں کیا تھا اور جتا نہیں دیا تھا کہ شیطان تمہارا کھلم کھلا دشمن ہے
|
21459 | And left (his hallowed memory) for posterity[Q 37-108] R Holy Quranic Report Error! | اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا |
21460 | And left (his name) for posterity[Q 37-78] R Holy Quranic Report Error! | اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا |