Sr. | English Words | Urdu Words |
16686 | ALLIACEOUS R Adjective Report Error! | ثومی ۔ سیری ۔ پیازی ۔ بلبوسی ۔ لھسنی ۔ |
16687 | ALLIACEOUSE R Adjective Report Error! | لَہسَن اور اس کے مُماثِل پودوں سے مُتعلِق ۔ |
16688 | ALLIANCE R
Report Error! | اتحاد ۔ معاہدہ ۔ اشتراک ۔ |
16689 | ALLIANCE R Adjective Report Error! | اتحاد ۔ تعلق ۔ قوموں کا باہمی اتحاد جس کی بنیاد سمجھوتے ۔ معاہدے یا شراکت پر ہو ۔ کوئی سمجھوتہ یا اقرار نامہ ۔ |
16690 | ALLIANCE R Noun Report Error! | تعلق ۔ نسبت ۔ |