Sr. | English Words | Urdu Words |
30886 | AS AGILE AS AS CAT/ MONKEY R Simile Report Error! | بلّی / بندر کی طرح پھرتیلا ۔ |
30887 | AS ALIKE AS TWO PEAS R Simile Report Error! | اتنا مشابہ جتنا مٹر کے دانے ۔ |
30888 | as always under any dynasty sovereignty in the muslim world west or east was unable. R Phrase Report Error! | جیسا کہ ہمیشہ ہوتا ہے کسہ بھی شاہی خاندان کی حکومت میں چاہیے مغرب ہو یا مشرق مسلم دنیا میں اقتدار ہمیشہ کمزور رہتا ہے۔ |
30889 | AS AN AFTERTHOUGHT R Adverb Report Error! | فکر بعد کے طور پر ۔ بعد کی سوجھ بوجھ کے طور پر ۔ بعد میں ہونے والی فکر سے ۔ |
30890 | as an expression of world gratitude the pasteur institute was built in paris with subscriptions which came from all parts of the world. R Phrase Report Error! | پوری دنیا کی طرف سے تشکر کے اظہار کے طور پر پیرس میں ان عطیات سے پاسٹرانسٹی ٹیوٹ تعمیر کیا گیا جو دنیا کے تمام حصوں سے آئے تھے۔ |