Sr. | English Words | Urdu Words |
32231 | ASPARAGINASE R Noun Report Error! | خرد بینی جانداروں سے حاصل ہونے والا ایک اینزائیم جو کبھی کبھار خون کے سفید ذروں کے بڑھ جانے کے مرض میں فائدہ دیتا ہے ۔ |
32232 | ASPARAGINASE R Noun Report Error! | خرد بینی جانداروں سے حاصل ہونے والا ایک اینزائیم جو کبھی کبھار خون کے سفید ذروں کے بڑھ جانے کے مرض میں فائدہ دیتا ہے ۔ |
32233 | asparaginase R Phrase Report Error! | اسپراجی نیز : خورد جسیموں سے ماخوذ ایک خامرہ ۔ ایسے سرطان میں مفید ہے ۔ اسپراجین کی ضرورت کا علاج ہو ۔ |
32234 | ASPARAGINE R Noun Report Error! | ایک شورینی قلم پذیر مرکب جو ایسپریگس میں پایا جاتا ہے ۔ |
32235 | asparagine (asm) a common amino acid R Phrase Report Error! | اسپراجین ، امائنو ایسڈ کی ایک قسم ۔ |