Sr. | English Words | Urdu Words |
30691 | ARTIFICIAL RADIOACTIVITY R
Report Error! | مصنوعی تابکاری ۔ ایسے عناصر کی تابکاری جو اعلی توانائی کے ذرات کی بمباری سے تابکاری پیدا کرتے ہیں ۔ |
30692 | ARTIFICIAL RADIOACTIVITY R Adjective Report Error! | مصنو عی تابکاری ۔ جو کے متوازن مرکز ائو ں ا و ر تو انا ئی والے ذرّات کے ساتھ بمبا ری سے پیدا ہوتی ہے۔ |
30693 | ARTIFICIAL RAIN R Noun Report Error! | مصنوعی بارِش ۔ بادِل پانی کے بہت سے چھوٹے چھوٹے قطروں سے مِل کر بنتا ہے ۔ |
30694 | ARTIFICIAL RESPIRATION R Noun Report Error! | مصنوعی تنفس ۔ مصنوعی طریقے سے سانس دینے کا عمل ۔ |
30695 | ARTIFICIAL RESPIRATION R
Report Error! | اس میں مریض کو اُلٹا لٹا کر اس کے سینے کو وقفوں سے دباوء پہنچایا جاتا ہے او ر منہ سے منہ سے ناک یا منہ سے ناک او رمنہ میں سانس داخل کیا جاتا ہے کہ مریض کے دل او ر پھیپھڑے کا م شروع کردیں ۔ |