Sr. | English Words | Urdu Words |
31761 | asghari will not be cutting the birthday cake R Phrase Report Error! | اصغری یوم پیدائش کا کیک نہیں کاٹ رہی ہو گی |
31762 | ASGHEER R Name Report Error! | اصغیر: برگزیدہ لوگ ۔ |
31763 | ASGHHAR HUSSAIN DIO-BANDI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا سید اصغر حسین دیو بندیؒ ، المعروف حضرت میاں صاحب، کا شُمار اکابر عُلماء دیو بند میں ہوتا ہے۔ تاریخی نام اِفتخار احمد ہے۔ ۱۲۹۴ ھ میں محمد حسین شاہ کے گھر پیدا ہُوئے۔ سادات خاندان سے تعلق ہے۔ ۱۳۲۰ ھ کو فارغ التحصیل ہو کر حج ادا کیا۔ ۲۲۔ محرم ۱۳۶۴ ھ کو وفات پائی۔ انا للہ و انالیہ راجعون۔ |
31764 | ASGHIA R Name Report Error! | اصغیہ: پرہیز گار لوگ ۔ نیک لوگ ۔ |
31765 | ASH R
Report Error! | ایش ، راکھ ، خاک ۔ احتراق کے عمل میں بچ رہنے والا حصہ ۔ یہ بخارات بن کر اڑ جانے کی صلاحیت سے محروم غیر نامیاتی اجزا پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |