Sr. | English Words | Urdu Words |
25861 | ANXIETY R Noun Report Error! | خوف اضطراب بے چینی اعصابی خلل جس میں بار بار اور شدید خوف پیدا ہوتا ہے یا دیر تک طبیعت خوفزدہ رہتی ہے ۔ اس میں موت کا خوف بھی شامل ہوتا ہے ۔ |
25862 | ANXIETY DREAMS R Verb Report Error! | تشویشی خواب ۔ ایسےخواب جن میں کسی خواہش کی تسکین نہیں پائی جاتی ۔ |
25863 | ANXIETY NEUROSIS R Adjective Report Error! | تشویشی لساد ۔ صعنف اعصاب جوتشویش کی بناپرہو ۔ |
25864 | ANXIETY STATE R Noun Report Error! | ذہنی بیماری کی ایک شکل جِس میں اِنسان ہر وقت مُضطرب اور خوف زدہ رہتا ہے ۔ |
25865 | ANXIETY-DEPRESSION SYNDROME R
Report Error! | فکر، دل شکستگی کی علامات کا مجموعہ یا اجتماع علامات، فکر و افسردگی علامیہ |