Sr. | English Words | Urdu Words |
34916 | ATTACHMENT R Noun Report Error! | وابَستَگی ۔ اِنسَلاک ۔ الحاق ۔ رَبط ۔ وَفاداری۔ |
34917 | ATTACHMENT R
Report Error! | مدعا علیہ کی جائداد کو سرکاری تحویل میں اس لیے لینا کہ التوا میں پڑے غیر فوجداری مقدمے کے تصفیہ کے لیے تحفظ حاصل ہوسکے ، قرقی ، ضبطی ۔ |
34918 | ATTACHMENT R Adjective Report Error! | ضبطی ۔ کسی شخص یا جائداد کو قانونی تحویل میں لینا قرقی یا ضبطی کہلاتا ہے ۔ |
34919 | ATTACHMENT R Noun Report Error! | اٹیچمنٹ ۔ ایک فائل جس کے ساتھ ایک ای میل پیغام ہو ۔ یہ فائل اصل کاپی کی ہو بہو نقل ہوتی ہے جو ای میل بھیجنے والے کی مشین پر موجود ہوتی ہے ۔ |
34920 | ATTACHMENT R Noun Report Error! | قرقی ۔ ضبطی ۔ کسی شخص یا جائداد کو قانونی تحویل میں لینا قرق یا ضبطی کہلاتا ہے ۔ |