Sr. | English Words | Urdu Words |
19511 | AMPHIOXUS R Noun, Adjective Report Error! | لغوی معنی ۔ جِس کے دونوں سِرے تیز ہوں ۔ |
19512 | AMPHIPNEUST R Noun Report Error! | وہ خاکی و آبی جس کے پھیپھڑا اور گلپھڑا دونوں ہوتے ہیں ۔ |
19513 | AMPHIPOD R Noun Report Error! | دو کارپايَہ ۔ تازَہ يا نَمکين پانِيوں کے چھوٹے خَولدار جانوَروں ميں سے کوئی ايک ۔ |
19514 | AMPHIPODA R Noun Report Error! | دو گوں پایہ ۔ سخت خولے جانوروں کی ایک قسم جس میں دو قسم کے پیر ہوتے ہیں ۔ |
19515 | AMPHIPODA R Adjective Report Error! | ایمفی پوڈا ۔ دو کارپایاں ۔ خولدار حیوان ۔ عموما چپٹا جسم رکھتے ہیں لیکن پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ میٹھے پانی میں پائے جانے والی مچھلیاں بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں ۔ |