Sr. | English Words | Urdu Words |
7631 | actinomycin d R Phrase Report Error! | ایکٹینو مائیسین ،، د ،، : عام استعمال ہونے والی دوا ۔ |
7632 | ACTINOMYCINE R Noun Report Error! | ايکٹينومائسين ۔ اينٹی بائيوٹِک کی ايک قِسَم ۔ |
7633 | ACTINOMYCOSIS R
Report Error! | طفیلی اجسام کے سبب پیدا ہونے والا مرض ، پھیپھڑے ، جبڑے اور انتڑیوں کو متاثر کرتا ہے ۔ |
7634 | ACTINOMYCOSIS R
Report Error! | طفیلی اجسام کے سبب پیدا ہونے والا مرض ، پھیپھڑے ، جبڑے اور انتڑیوں کو متاثر کرتا ہے ۔ |
7635 | ACTINOMYCOSIS R
Report Error! | لٹی دار جَبڑا ۔ کِرن فِطریّت ۔ ایکٹینو مائی سیز کی وجہ سے پَیدا ہونے والی بیماری جو سب سے زیادہ پھیپھڑے جَبڑے اور آنت کو مُتاثَر کَرتی ہے ۔ ناسُور گَندھکی دانوں پر مُشتَمِل گاڑھی چِکنی پیپ خارَج کَرتے ہیں |