Sr. | English Words | Urdu Words |
29541 | ARMADILLO R Noun Report Error! | جنوبی امریکہ کا ایک جانور جس پر ہڈی کا خول ہوتا ہے ۔ |
29542 | ARMADILLO R Noun Report Error! | بَکتَر بَند اُونٹ ۔ اِس کی کھال سَخت اور استَخوانی خول سے ڈھَکی ہوتی ہے جو ذِرّہ بَکتَر کی مانِند ٹُکڑوں ميں نَظَر آتا ہے ۔ |
29543 | ARMAGEDDON R Noun Report Error! | مَجدُون کے ميدان کے نام پَر ۔ قَوموں کا آخری باہمی جَدال ۔ کوئی فيصلَہ کُن مَعرکَہ ۔ مَعرکَہ خير و شَر ۔ بينَ الاقوامی جَنگ ۔ |
29544 | ARMAGHAN R Name Report Error! | ارمغان ۔ ہدیہ ۔ |
29545 | ARMAMENT R Noun Report Error! | مسلح فوج ۔ فوجی سازوسامان ۔ بڑی توپیں ۔ |