Sr. | English Words | Urdu Words |
14196 | AL-HAMEED R Noun, Adjective Report Error! | الحميد ۔ تعريف کے لائق ۔ قابل تعريف ۔ بڑی صلاحيتوں والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑا معتبر ۔ |
14197 | AL-HAMRA R Name Report Error! | غرناطہ ۔ اسپین میں مسلمانوں کا خوبصورت سُرخ پتھر کا محل ۔ |
14198 | AL-HAN R Name Report Error! | الحان ۔ اچھی آواز سے گانا یا پڑھنا ۔ |
14199 | AL-HAQQ R Noun, Adjective Report Error! | الحق ۔ برحق و بر قرار رہنے والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ ہر نقصان سے محفوظ رکھنے والا ۔ ہر جگہ حاضر اور برقرار ۔ |
14200 | AL-HASAKA R Noun, Name, Geology Report Error! | حسکہ (عربی میں الحسكة ) شمال مشرقی شام کا ایک شہر ہے جہاں زیادہ تر کرد اور اسیریائی لوگ آباد ہیں۔ |