Sr. | English Words | Urdu Words |
2506 | ABACKWARD R Adverb, Archiology Report Error! | پِچھلی ۔ آغاز کی طرف ۔ مُنقلَب ۔ پَلٹا ہُوا ۔ ذہنی طَور پر پِچھڑا ہُوا ۔ کُند ذہن ۔ جھِجھِکتا ۔ شَرمیلا ۔ دَبُّو ۔ |
2507 | ABACTERIAL R Adjective Report Error! | بے جرا ثیمی ۔ یونانزبزن سے ماخوذ ۔دو لفظوں اے اور بیکٹریون سے مل کر بنا ہے ۔ جن کے معنی بالترتیب نہیں اور اور ننھی سلاخ ہیں ۔ جراثیم کے بغیر ۔ جراثیم سے پاک ۔ |
2508 | ABACTERIAL R Adjective Report Error! | بيکٹيريا (جرثومے) کے بغير ۔ |
2509 | ABACTERIAL R
Report Error! | بیکٹیریا سے پاک ۔ |
2510 | abacterial (a-bak-te-ri-al ) R Phrase Report Error! | بے جراثیمی ، بے بیکٹیریا کے بغیر ۔ جراثیم سے پاک ۔ |