Sr. | English Words | Urdu Words |
22041 | And We had sent admonishers to them[Q 37-72] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجے |
22042 | AND WE HAVE LEARNED HOW HOW TO PROVIDE OURSELVES WITH A VARIETY OF FOODS THROUGHOUT THE YEAR. R
Report Error! | اور ہم نے سارا سال خود کو طرح طرح کی غذائیں فراہم کرنا بھی سیکھ لیا ہے ۔ |
22043 | And We have preserved it from every accursed devil[Q 15-17] R Holy Quranic Report Error! | اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا |
22044 | And We have sent you with the truth to give glad tidings and to warn. You will not be questioned about those and who are inmates of Hell[Q 1-120] R Holy Quranic Report Error! | اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی پیروی اختیار کرلو۔ (ان سے) کہہ دو کہ خدا کی ہدایت (یعنی دین اسلام) ہی ہدایت ہے۔ اور (اے پیغمبر) اگر تم اپنے پاس علم (یعنی وحی خدا) کے آ جانے پر بھی ان کی خواہشوں پر چلو گے تو تم کو (عذاب) خدا سے (بچانے والا) نہ کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی مددگار |
22045 | And We heavily rained upon them ( stones ) . So evil was the rain ( of stones ) upon those people who were stressed with horror R Phrase Report Error! | اور ہم نے ان پر خوب پتھروں کی بارش برسائی ، سو ان ڈرائے گئے لوگوں پر پتھروں کی بارش نہایت ہی بری تھی |