Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | ABDUL-REHMAN R Name Report Error! | عبدالرحمن : اللہ توالی کا بندہ ۔ رحمن کا بندہ ۔ |
2977 | ABDUL-REHMAN KAMILPURI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | شیخ العصر، حضرت مولانا عبدالرحٰمن کاملپوریؒ ، برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام کی فہرست میں آتے ہیں۔ آپ کی پیدائیش ۲۷۔ اگست ۱۸۸۲ {صدی مسیحی }کو ضلع کیمبل پور میں ہُوئی۔ ۱۳۲۱ ھ میں مدرسہ مظاہر العلوم سے فارغ التحصیل ہوئے۔ ۱۹۳۶ ء میں حج ادا کیا۔ ۳۱۔ دسمبر ۱۹۶۵ ء کو وِصال فرمایا۔ |
2978 | ABDULKARIM GAMTHALWI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا مُفتی عبدالکریم گمتھلویؒ ، برِّ صغیر کے بُلند پایہ اولیاء کرام کی فہرست میں آتے ہیں ۔ آپکی ولادت ۱۵۔ محرم الحرام ۱۳۱۵ ھ میں آپکے ننھیال موضع کنگڑی ضلع کرنال میں ہُوئی۔ تقریباّ ایک سو مکاتب و مدارس قائم کئے۔ ۱۳۲۵ ھ میں حرمین شریف گئے۔ ۹۔ رجب ۱۳۶۸ ھ {۸۔ مئی ۱۹۴۸ صدی مسیحی} کو وصال فرمایا۔ |
2979 | ABDULLAH
R Name Report Error! | عبدُاللہ: اللہ کا بندہ ۔ |
2980 | ABDULLAH R Name Report Error! | عبداللہ ۔ اللہ کا بندہ ۔ |