Sr. | English Words | Urdu Words |
32751 | ASSIGNEE R Verb Report Error! | کارندہ ۔ ولی ۔ متولی ۔ جس شخص کے سپرد کچھ کر دیا گیا ہو ۔ جس شخص کو کوئی کام یا کاروبار کرنے یا کسی استفادہ حق کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے ۔ |
32752 | ASSIGNEE R
Report Error! | تفویض الیہ ۔ منتقل الیہ ۔ |
32753 | ASSIGNEE ABSOLUTE R
Report Error! | تفویض کنندہ جو قطعی حق رکھے ۔ |
32754 | ASSIGNEE IN BANKRUPTCY R Verb Report Error! | وہ عہد دار جو سرکار سے برائے اہتمام جائداد و املاک دیوالیہ مقرر ہو ۔ |
32755 | ASSIGNEE IN BANKRUPTCY R Noun Report Error! | دیوالیہ جائیداد کا متولی ۔ نِگراں ۔ منصرم ۔ منتقل الیہ ۔ |