Sr. | English Words | Urdu Words |
32301 | ASPERSE R Verb, Interjection Report Error! | جِھڑَ کنا ۔ گَندی خَبروں ؛ جھُوٹے اور نُقصان پَہُنچانے والے اِلزامات کی بوچھاڑ کَرنا ۔ بدنام کَرنا ۔ |
32302 | ASPERSE R Verb Report Error! | بہتان باندھنا ۔ تہمت لگانا ۔ الزام لگانا ۔ قصور وار ٹھہرانا ۔ |
32303 | ASPERSED R
Report Error! | چھینٹا مارا تہمت لگایا ۔ |
32304 | ASPERSED R Adjective Report Error! | چھڑکا ہوا ۔ خاص کر نقابت میں چھوٹا مارکہ دیا ہوا ۔ بے عزت کیا ہوا ۔ |
32305 | ASPERSION R Noun Report Error! | کلنک کا ٹیکہ ۔ الزام ۔ تہمت ۔ |