Sr. | English Words | Urdu Words |
14266 | AL-WASI R Noun, Adjective Report Error! | الواسع ۔ وسعت والا ۔ ہر جگہ موجود ۔ ہر طرف پايا جانے والا ۔ ہر جگہ حاضَر ۔ |
14267 | AL-ZAHIR R Noun, Adjective Report Error! | الظاہر ۔ ظاہر ۔ آشکارہ ۔ ہر جگہ موجود ذات ۔ ہر عمل کو ديکھنے والا ۔ سب کچھ جاننے والا ۔ |
14268 | al.s antilymphocyle serum R Phrase Report Error! | اے ایل ایس : خون میں لمفو سائیٹس پر عمل کرتا ہے اور ان کی تعداد کم کرتا ہے ۔ جسم کی عام مدافعتی میکانیت میں مدافعت نہیں کرتا ۔ |
14269 | ALA R Noun Report Error! | پَر ۔ جَناح ۔ پَرِندے کا بازُو ۔ بَدَن کا پَر سے مُشابَہ کوئی عضُو ۔ |
14270 | ALA R Name Report Error! | اعلٰی ۔ بلند مرتبہ ۔ بہت اونچا ۔ بلند وبالا ۔ |