Sr. | English Words | Urdu Words |
14911 | ALEUROPLAST R Adjective Report Error! | ایلیورو پلاسٹ ۔ بے رنگ لحمیات ۔ چپکنے والی بے رنگ لحمیات جو بہت سے بیجوں میں پائی جاتی ہیں ۔ مثلا برازیل نٹ ۔ |
14912 | ALEUT R Noun Report Error! | اليُوت ۔ اليُوتی جَزيروں کا باسی ۔ |
14913 | alevalire R Phrase Report Error! | الیور : ایک محلول جس میں گلسرین ، سوڈیم بائی کاربونیٹ اور ایک ڈیٹرجنٹ شامل ہے ۔ |
14914 | ALEVIFE R Adjective Report Error! | ایل وائف ۔ ہیرنگ جیسی عام مچھلی ساحلی پانیوں اور دریا میں پائی جاتی ہے ۔ جنوبی امریکہ کی جھیلوں میں بکثرت ہوتی ہے ۔ |
14915 | ALEVIN R Adjective Report Error! | ایلیون ۔ ایلی ون ۔ ایک چھوٹی قسم کی مچھلی بالخصوص چھوٹی سالمن ۔ |