Sr. | English Words | Urdu Words |
14021 | AKSOON R Name Report Error! | اکسون: بیش قیمت ۔ ریشمی کپڑا ۔ عمدہ ۔ اعلی ۔ |
14022 | AKTAAZ R Name Report Error! | اکتاز ۔ کوزے سے پانی لینا ۔ |
14023 | AKVAVIT, AQUAVIT R Noun Report Error! | خُشک ۔ بے رَنگ ۔ جِن سے مُشابَہ اسکينڈے نيوی شرَاب ۔ |
14024 | AKYL-ATING AGENTS R Noun Report Error! | یہ خلیہ کے مرکز میں موجود ڈی آکسی رائبونیو کلیک ایسڈ میں الکائل گرپ کا اضافہ کر کے خلیے کی تقسیم کو متاثر کرتے ہیں ۔ ان میں سے بعض خلیوں کی مہلک افزائش کو روکنے میں مفید ثابت ہوتے ہیں ۔ |
14025 | AL R Noun Report Error! | المونیم کی کیمیائی علامت ۔ |