Sr. | English Words | Urdu Words |
22136 | And why should you not eat of that over which the name of God has been pronounced, when He has made it distinctly clear what is forbidden, unless you are constrained to do so. Surely many (men) mislead others into following their vain desires through lack R Holy Quranic Report Error! | اور سبب کیا ہے کہ جس چیز پر خدا کا نام لیا جائے تم اسے نہ کھاؤ حالانکہ جو چیزیں اس نے تمہارے لیے حرام ٹھیرا دی ہیں وہ ایک ایک کر کے بیان کر دی ہیں (بے شک ان کو نہیں کھانا چاہیے) مگر اس صورت میں کہ ان کے (کھانے کے) لیے ناچار ہو جاؤ اور بہت سے لوگ بےسمجھے بوجھے اپنے نفس کی خواہشوں سے لوگوں کو بہکا رہے ہیں کچھ شک نہیں کہ ایسے لوگوں کو جو (خدا کی مقرر کی ہوئی) حد سے باہر نکل جاتے ہیں تمہارا پروردگار خوب جانتا ہے |
22137 | And will add: \"O what has happened to us that we do not see the men we counted among the wicked[Q 38-62] R Holy Quranic Report Error! | اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے |
22138 | And will admit them into gardens with which he has acquainted them[Q 47-6] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا |
22139 | And will give you increase of wealth and sons, and give you gardens and springs of water[Q 71-12] R Holy Quranic Report Error! | اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا |
22140 | And will help you with wealth and sons and will grow for you gardens and will make streams flow for you R Phrase Report Error! | اور تمہاری مدد اموال اور اولاد کے ذریعے فرمائے گا اور تمہارے لئے باغات اگائے گا اور تمہارے لئے نہریں جاری کر دے گا |