Sr. | English Words | Urdu Words |
23786 | ANOMALISTIC R Adjective Report Error! | بے قاعدہ ۔ خلاف قیاس ۔ شاذ ۔ |
23787 | ANOMALISTIC R Adjective Report Error! | بے قائدگی سے مُتعلِق ۔ |
23788 | ANOMALISTIC MONTH R Noun Report Error! | اوجی ماہ شمسی ۔ وہ مدت جو چاند کو ایک حضیض سے دوسرے حضیض تک جانے میں لگتی ہے ۔ |
23789 | ANOMALISTIC YEAR R Noun Report Error! | سالِ شَمسی آوجی ۔ زَمين کی سُورَج کے گِرد ايک مُکَمَل گَردِش جو ۱۹۰۰ء ميں ۳۶۵ دِن ۶ گھَنٹے ۱۳ مِنَٹ اور ۵۳ سيکِنڈ تھی ، اور اِس میں ۲۶ سيکِنڈ فی صَد سال کی شَرَح سے اِضافَہ ہو رہا ہے ۔ |
23790 | ANOMALISTIC YEAR R
Report Error! | سال شمسی اوجی ۔ |