Sr. | English Words | Urdu Words |
32326 | ASPHODEL R Noun Report Error! | بَروق ۔ سوسَن سُفيد ۔ سوسَن کی قِسَم کا اسی جِنس کا پودا (جيسے کَنوَل ۔ گُلِ جَنَت ) |
32327 | ASPHODEL R Adjective Report Error! | ایسفوڈل ۔ سفید سوسن ۔ سوسن خاندان کا یک فلقی سخت پودا ۔ پودوں کے اس خاندان میں کلاسیکل گریک پلانٹ اسفوڈ پلائن لوٹیا شامل ہے ۔ |
32328 | ASPHODELIAN R Adjective Report Error! | گل فردوس کا یا اس سے متعلق ۔ |
32329 | ASPHODELUS TENUIFOLIUS R Noun Report Error! | باسری ، بھگاٹ ، پیازی ،پیمالوک ، عشراش |
32330 | ASPHYXIA R
Report Error! | اختناق، سانس گھٹنا، سانس بند ہونا، خون میں آکسیجن کی مقدار کم ہوجاتی ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ ہوجاتی ہے جس سے نظام تنفس بیکار ہوجاتا ہے. نظام تنفس کا مفلوج ہوجانا، موت کی وجوہات میں سے ایک |